🩺 Hematologist
📍 Dera Ghazi Khan
📍 Balakh sarver city Near Islamic Bank street near Munro cafe
🕐 Monday to Friday 4:00 pm to 6:00 PM
Dr M. Usman khan is a qualified Hematologist practicing in Dera Ghazi Khan, Pakistan.
You can book an appointment with Dr M. Usman khan by calling the contact number during consultation hours.
Found outdated phone number, address, or timing? Let us know!
Real experiences from verified patients
Sep 14, 2026
ڈاکٹر عثمان صاحب انتہائی ملنسار اعلی درجے کے اخلاق کے مالک ہیں ڈاکٹر صاحب مریض سے ایسے بات کرتے ہیں جیسے کوئی بھائی دوست آپ کی بیماری کے بارے میں پوچھ رہا ہوں مریض سے بار بار پوچھتے ہیں آپ کو کیا مسئلہ ہے اور کیا علامت ہے میں نے ڈاکٹر صاحب کو کہا ڈاکٹر صاحب تین گھنٹے کے بعد میرا نمبر ایا ہے کیا آپ مجھے پانچ منٹ دے سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب نے کہا آپ 10 منٹ لے لیں بتائیں کیا مسئلہ ہے جب مریض ترسلئ کے ساتھ بتا دیں ڈاکٹر صاحب بعد میں دوائی لکھتے ہیں اور بہت ہی قابل ڈاکٹر ہیں غریبوں کے ہمدرد ہیں اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں اسی وجہ سے اللہ پاک نے ڈاکٹر صاحب کے ہاتھ میں شفا رکھی ہے اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اچھی صحت ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"خِيَارُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا”
(بخاری)
"تم میں سب سے بہترین وہ ہے جس کا اخلاق سب سے
اچھا ہے۔”
اور ڈاکٹر صاحب بہت ہی اچھے اخلاق کے مالک ہیں
Top hospitals near your area
📍 Khayban e sarwar, near NADRA office, Multan Road, ...
📍 Samina Chowk, Multan Rd, near HBL Bank, Dera Ghazi...
Diagnostic labs near your area